🔥 TRENDING रोहट वार्ड 9 में पंचायत समिति चुनाव मे... Avneet Kaur and Aneet Padda Set Weddin... Shah Rukh Khan’s Upcoming Film Set to... Ramayana Becomes First Non‑Sequel Film... PNB Chief Manager, 44, Attempts Suicid... Divyansh Clinches U12 Boys Singles Tit...
29 Nov 2026•
ગુજરાતી मराठी ਪੰਜਾਬੀ বাংলা

CHC Nowpachi Marwah میں صحت کے نظام پر سنگین سوالات! MTS سے X-Ray، فارماسسٹ سے Laboratory Tests اور ECG کا کام کیوں؟ متعلقہ ٹیکنیکل اسٹاف کہاں ہے؟ حکومت اور محکمہ صحت جواب دیں، عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کریں!

✍️ Reporter: Abu Turab 🗓 29 Nov 2026, 03:22 PM 👁 14
Share: 💬 WhatsApp 📘 Facebook 𝕏 Post

CHC Nowpachi Marwah میں صحت کے نظام پر سنگین سوالات! MTS سے X-Ray، فارماسسٹ سے Laboratory Tests اور ECG کا کام کیوں؟ متعلقہ ٹیکنیکل اسٹاف کہاں ہے؟ حکومت اور محکمہ صحت جواب دیں، عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کریں!

CHC Nowpachi Marwah: آخر صحت کا نظام کس کے سہارے چل رہا ہے؟

MTS کے ذریعے X-Ray، فارماسسٹ کے ذریعے Laboratory Tests اور ECG کا کام؟ آخر متعلقہ ٹیکنیکل اسٹاف کہاں ہے؟

حکومت، محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ سے چند سنجیدہ سوالات ہیں۔ کیا Marwah کے عوام کو معیاری طبی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری نہیں؟

ہم کسی ملازم کے خلاف ذاتی مخالفت نہیں رکھتے، ہمارا مقصد صرف عوام کے حقوق اور صحت کے نظام میں بہتری ہے۔

مطالبہ ہے کہ اس پورے معاملے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں اور CHC Nowpachi میں تربیت یافتہ متعلقہ ٹیکنیکل اسٹاف کی تعیناتی یقینی بنائی جائے۔

یہ سیاست نہیں، عوام کی صحت اور بنیادی حقوق کا سوال ہے۔

اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عوام کی آواز متعلقہ حکام اور حکومت تک پہنچ سکے۔
📲Get App